أَشْرَقَتْ أَنْوَارْ مُحَمَّد
انوارِ محمدؐ چمک اٹھے
Ur
أَشْرَقَتْ أَنْوَارْ مُحَمَّد
عِنْدَمَا هَلَّ الْرَّبِيع
چمک اٹھے انوارِ محمدؐ
جب جلوہ گر ہوا ماہِ ربیع
يَا لَهُ مَوْلُودْ مُمَجَّدْ
صَانَهُ اللهُ السَّمِيع
کیا ہی عظمت والا ہے وہ مولود
جس کی حفاظت فرمائی اللہ سمیع نے
لَيْلَةُ الإِثْنَيْنِ وَضَعَتْ
آمِنَةْ خَيْرَ الأَنَام
دوشنبہ کی شب ولادت دی
سیدہ آمنہ نے خیر الانام کو
مَعْ طُلُوعِ الْفَجْرِ سَمِعَتْ
أَنَّهُ وُلِدَ الْشَّفِيعْ
بوقتِ طلوعِ فجر یہ صدا آئی
کہ پیدا ہو گئے ہیں شافعِ محشر