مَلَكَنِي هَوَاكُمْ عَذَّبَنِي
آپ کی الفت نے مجھے مسخر کر لیا، مجھے تڑپایا۔
Ur
الـلَّـهْ الـلَّـهْ الـلَّـهْ الـلَّـهْ يَـا مَـوْلَانَـا
لَا بُـدَّ مِـن فَـنَـاء الْـمُـلْـكُ يَـبْـقَـى لِـلَّـه
اللہ اللہ اللہ اللہ اے ہمارے مولا
فنا ناگزیر ہے اور سلطنت اللہ ہی کے لیے باقی ہے
مَـلَـكَـنِـي هَـوَاكُـمْ عَـذَّبَـنِـي
وَزَادَنِـي شَـوْقًا وَ قَـلَـقَا
آپ کی محبت مجھ پر غالب آگئی اور مجھے تڑپایا
اور میرے شوق اور میری بے چینی کو بڑھا دیا
الـلَّـهْ الـلَّـهْ الـلَّـهْ الـلَّـهْ يَـا مَـوْلَانَـا
لَا بُـدَّ مِـن فَـنَـاء الْـمُـلْـكُ يَـبْـقَـى لِـلَّـه
اللہ اللہ اللہ اللہ اے ہمارے مولا
فنا ناگزیر ہے اور سلطنت اللہ ہی کے لیے باقی ہے
الْـنَّـوَى وَالْـبَـيْـنُ أَقْـلَـقَـنِـي
وَغَـشِـيَ الْـقَـلْـبُ وَ إِحْـتَـرَقَ
دوری اور ہجر نے مجھے مضطرب کر دیا
اور دل پر (غم) چھا گیا اور وہ جل اٹھا
الـلَّـهْ الـلَّـهْ الـلَّـهْ الـلَّـهْ يَـا مَـوْلَانَـا
لَا بُـدَّ مِـن فَـنَـاء الْـمُـلْـكُ يَـبْـقَـى لِـلَّـه
اللہ اللہ اللہ اللہ اے ہمارے مولا
فنا ناگزیر ہے اور سلطنت اللہ ہی کے لیے باقی ہے
بِـثَـوْبِ رِضَـاكُـمْ كَـفِّـنُـونِـي
بِـبَـابِ حِمَاكُمْ أَلْـحِـدُونِـي
اپنی رضا کے لباس میں مجھے کفن دیجیے
اور اپنے در کی چوکھٹ پر مجھے دفن کر دیجیے
الـلَّـهْ الـلَّـهْ الـلَّـهْ الـلَّـهْ يَـا مَـوْلَانَـا
لَا بُـدَّ مِـن فَـنَـاء الْـمُـلْـكُ يَـبْـقَـى لِـلَّـه
اللہ اللہ اللہ اللہ اے ہمارے مولا
فنا ناگزیر ہے اور سلطنت اللہ ہی کے لیے باقی ہے
وَاكْـتُـبُـوا عَـلَى قَـبْـرِي وَرَقَـةْ
هَـذَا مُـحِـبٌّ قَـدِ احْـتَـرَقْ
اور میری قبر پر ایک تحریر لکھ دیجیے
کہ یہ وہ عاشق ہے جو (آتشِ شوق میں) جل گیا ہے