قَدْ بَدَا إِلَيَّ نُورُهَا عَشِياً
Her Light Appeared to Me at Dusk
Ur
قَدْ بَدَا إِلَيَّ
نُورُهَا عَشِيَّا
مجھ پر جلوہ گر ہوا
شام کے وقت اس کا نور
ذَاتٌ فَتَنَتْ فِي حُلَى حُسْنِهَا الْبَرِيَّة
وہ ایسی ذات ہے جس نے اپنے حسن کے زیور سے مخلوق کو مسحور کر دیا
أَسْمَاءٌ جَلِيلَةْ
كَمْ شَفَتْ عَلِيَلا
وہ عظمت والے نام ہیں
جنہوں نے کتنے ہی بیماروں کو شفا بخشی
أَمْسَى قَتِيلاً فِي الْهَوَى وَقَضَى الْمَنِيَّةْ
وہ عشق میں مقتول ہوا اور اپنی موت (منزل) کو پا لیا
صَا حِ لَا تَلُمْنِي
مَدْحُ الْنَّبِي فَنِّي
اے دوست! مجھے ملامت نہ کر
مدحِ نبی ہی میرا فن ہے
خَمْرِيَ وَ دَنِي مِنْ طِلَا ثَغْرِ هَا الدُرِيَّة
میری شراب اور میرا ساغر ان کے دہنِ دُر فشاں کی مے سے ہے
صَلَى ذُو الْجَلَالِ
عَلَى الْنَّبِي الْغَا لِي
اللہ ذوالجلال نے درود بھیجا
اس بلند مرتبہ نبی پر
ثُمَّ الْآلِ ذَوِي الْعُلَا الْصَّحْبِ وَالْذُرِيَّة
پھر آپ کی صاحبِ رفعت آل، اصحاب اور ذریت پر