يَا سَعْدَ قَوْمٍ بِاللَّهِ فَازُوا
وَلَمْ يَرَوْا فِي الوَرَى سِوَاهُ
یا سعد قومٍ بالله فازوا
اور نہیں دیکھا انہوں نے کائنات میں سوائے اس کے
قَرَّبَهُمْ مِنْهُ وَاجْتَبَاهُمْ
فَنَزَّهُوا الفِكْرَ فِي عُلَاهُ
قرب بخشا انہیں اور چن لیا
پس پاک کیا انہوں نے فکر کو اس کی بلندی میں
لَيْسَ لَهُمْ لِلْسِوَى التِفَاتُ
كَيْفَ وَقَدْ شَاهَدُوا سَنَاهُ
نہیں ہے ان کی توجہ کسی اور کی طرف
کیسے جبکہ انہوں نے دیکھا اس کی عظمت کو
أَزَالَ حُجْبَ الغِطَاءِ عَنْهُمْ
فَاسْتَنْشَقُوا نَفْحَةَ هَوَاهُ
ہٹا دی پردے کی رکاوٹ ان سے
پس سونگھا انہوں نے اس کی محبت کی خوشبو
تَجَلَّى بِالنُّورِ وَالبَهَاءِ
لَهُمْ فَقَالُوا يَا هُوَ يَا هُو
ظاہر ہوا نور اور جمال
ان کے لئے پس کہا انہوں نے یا ہو یا ہو
فَقَالَ أَنَا لَكُمْ مُحِبٌ
رَبٌّ كَرِيمٌ نِعْمَ الإِلَهُ
پس کہا میں ہوں تمہارا محبوب
رب کریم کیا خوب الٰہ
أَقْبَلُ مَنْ تَابَ مِنْ عِبَادِي
وَلَا أُبَالِي بِمَا جَنَاهُ
قبول کرتا ہوں جو توبہ کرے میرے بندوں میں
اور پرواہ نہیں مجھے جو انہوں نے کیا
المُلْكُ مُلْكِي وَالأَمْرُ أَمْرِي
وَالعِزُّ عِزِّي فَادْخُلْ حِمَاهُ
بادشاہی میری ہے اور حکم میرا ہے
اور عزت میری ہے پس داخل ہو اس کی پناہ میں
مَا ذَاقَ طَعْمَ الغَرَامِ إِلّا
مَنْ عَرَفَ الوَصْلَ أَوْ دَرَاهُ
نہیں چکھا محبت کا ذائقہ مگر
جس نے جانا وصل یا پہچانا اسے
مَا قُلْتُ لِلْقَلْبِ أَيُّ حِبِّي
إِلَّا وَقَالَ الضَّمِيرُ اللهُ
نہیں کہا دل سے کون ہے میرا محبوب
مگر کہا ضمیر نے اللہ
إِنِّي إِذَا مَا ذَكَرْتُ رَبِّي
أَهْتَزُّ شَوْقاً إِلَى لِقَاهُ
بے شک جب بھی یاد کرتا ہوں اپنے رب کو
کانپتا ہوں شوق سے ملاقات کے لئے
أَهِيمُ وَحْدِي بِصِدْقِ وَجْدِي
وَحُسْنُ قَصْدِي عَسَى أَرَاهُ
پھرتا ہوں اکیلا اپنی سچی وجد میں
اور میری خوبصورت کوشش ہے شاید دیکھوں اسے
فَانْظُرْ إِلَى الكَوْنِ بِاعْتِبَارٍ
فِي أَرْضِ مَوْلَاكَ وَسَمَاهُ
پس دیکھو کائنات کو غور سے
اپنے مالک کی زمین اور اس کے آسمان میں
وَاسْمَعْ إِذَا غَنَّتِ المَثَانِي
تَقُولُ يَا هُو لَبَّيْكَ اللهُ
اور سنو جب گایا جائے حمد
کہتی ہے یا ہو لبیک اللہ
ثُمَّ الصَّلَاةُ عَلَى الرَّسُولِ
مُحَمَّدٌ رَبُّنَا اصْطَفَاهُ
پھر درود ہو رسول پر
محمد جنہیں ہمارے رب نے چن لیا