يَاعُمْدَتِي ياعُدَّتِي
اے میرے سہارے، اے میرے توشے
Ur
يَاعُمْدَتِي ياعُدَّتِي
يامُنْقِذِي مِنْ شِدَّتِي
اے میرے سہارے، اے میری قوت و تیاری
اے میری ہر سختی میں میرے نجات دہندہ
وَجَّهْتُ لَكَ وِجْهَتِي
عَجِّلْ بِغَوْثِي ياعَظِيمْ
میں نے اپنا رخ تیری ہی جانب موڑ لیا ہے
اے عظمت والے، میری فریاد رسی میں تعجیل فرما
وَسَخِّرِ الْأَسْبَابَا
وَذَلِّلِ الْصِّعَابَا
اور تمام اسباب کو میرے لیے مسخر کر دے
اور تمام مشکلات کو میرے لیے سہل و آسان کر دے
وَافْتَحْ لَنَا الْأَبْوَابَا
بِالْنَّصْرِ مِنْكَ ياكَرِيمْ
اور ہمارے لیے کامیابی کے دروازے کھول دے
اے کریم، اپنی خاص نصرت و فتح کے ساتھ
وَرُدَّ كَيْدَ الْكَائِدِ
وَكُلَّ طَاغٍ مَارِدِ
اور مکار کے مکر و فریب کو اسی پر لوٹا دے
اور ہر سرکش و باغی کے شر کو دفع فرما
وَحَاسِدٍ مُعَانِدِ
بِحَقِّ سِرْ (طسٓمٓ )
اور ہر ضدی و کینہ پرور حاسد کے شر سے بچا
طسٓمٓ کے پوشیدہ اسرار کے طفیل