وَدِّيـلِـي سَـلَامِـي يَـا رَايِـحْ لِـلـحَـرَم
میرا سلام پہنچا دینا، اے مسافر مقدس حرم کی طرف
Ur
Ur
وَدِّيـلـي سَـلَامِـي يَـا رَايِـحْ لِـلـحَـرَم
وَادْعـيـلـي وَسَـلِّـمْـلـي عَـلَـى هَـادِي الأُمَـمْ
میرا سلام پہنچا دو، اے حرم کے مسافر
میرے لئے دعا کرو، اور قوموں کے ہادی کو سلام کہو
اُنـظُـرْ لِـلْـكَـعْـبَـة يَـا مَـحْـلَاهَـا
نُـورٌ وجَـلَالٌ يَـغْـشَـاهَـا
کعبہ کو دیکھو، کتنا خوبصورت ہے
نور اور جلال اسے ڈھانپے ہوئے ہیں
يَـحْـرُسُـهـا رَبِّـي وَيَـرْعـاهـا
اُذْكُـرْنـي أَمَـامَـهـا وَادْعِـيـلِـي
میرا رب اس کی حفاظت کرتا ہے اور اس کی نگرانی کرتا ہے
اس کے سامنے میرا ذکر کرو، اور میرے لئے دعا کرو
وَادْعـيـلـي
اور میرے لئے دعا کرو!
يَـا سَـاعِـي بـهِـمَّـةْ مِـن الـصَّـفَـا لِـلْـمَـرْوَة
يَـا شَـارِبْ مِـنْ زَمْـزَمْ اتـذَكَّـرْنِـي بِـدَعْـوَة
اے صفا سے مروہ تک عزم کے ساتھ سعی کرنے والے
اے زمزم کا پانی پینے والے، مجھے دعا میں یاد رکھنا
يَـا طَـالِـعْ عَـلَـى جَـبَـلِ الـرَّحْـمَـة
يَـا مَـاشِـي فِـي وَسَـطِ الـزَّحْـمَـة
اے جبلِ رحمت پر چڑھنے والے
اے ہجوم کے درمیان چلنے والے
اُطْـلُـبْ مِـنْ مَـولَاكَ الـرَّحْـمَـة
واُذْكُـرْنـي أَمَـامَـهـا وَادْعِـيـلِـي
اپنے رب سے رحمت طلب کرو
اور اس کے سامنے میرا ذکر کرو، اور میرے لئے دعا کرو
وَادْعِـيـلِـي
اور میرے لئے دعا کرو!
وَدِّيـلـي سَـلَامِـي يَـا رَايِـحْ لِـلـحَـرَم
وَادْعـيـلـي وَسَـلِّـمْـلـي عَـلَـى هَـادِي الأُمَـمْ
میرا سلام پہنچا دو، اے حرم کے مسافر
میرے لئے دعا کرو، اور قوموں کے ہادی کو سلام کہو
اُنـظُـرْ لِـلْـكَـعْـبَـة يَـا مَـحْـلَاهَـا
نُـورٌ وجَـلَالٌ يَـغْـشَـاهَـا
کعبہ کو دیکھو، کتنا خوبصورت ہے
نور اور جلال اسے ڈھانپے ہوئے ہیں
يَـحْـرُسُـهـا رَبِّـي وَيَـرْعـاهـا
اُذْكُـرْنـي أَمَـامَـهـا وَادْعِـيـلِـي
میرا رب اس کی حفاظت کرتا ہے اور اس کی نگرانی کرتا ہے
اس کے سامنے میرا ذکر کرو، اور میرے لئے دعا کرو
وَادْعـيـلـي
اور میرے لئے دعا کرو!
هَـنِـيـئًـا هَـنِـيـئًـا يَـا رَايِـح لِـلْـهَـادِي
غَـرَامُـهُ شَـغَـلَـنِـي مَـلَأ كُـلَّ فُـؤَادِي
مبارک ہو تمہیں، اے ہادی کی طرف جانے والے مسافر
اس کی محبت نے مجھے مشغول کر دیا ہے، یہ میرے پورے دل کو بھر دیتی ہے
اُدْخُـلْ مِـنْ بَـابِ الـسَّـلَامِ بِـتَـأَدُّبٍ وَاحْـتِـرَامٍ
سَـلِّـمْ عَـلَـى طٰـهَـا ٱلـتِّـهَـامِـي
باب السلام سے ادب اور احترام کے ساتھ داخل ہو
طٰہٰ تہامی کو سلام کہو
واسْـأَلْـهُ ٱلـشَّـفَـاعَـةَ وَادْعِـيـلِـي
وَادْعِـيـلِـي
اس سے شفاعت طلب کرو، اور میرے لئے دعا کرو
اور میرے لئے دعا کرو!