دَاوِينِي يَا نُورَ الْحَي
اے نورِ حی، مجھے شفا دے
Ur
دَاوِينِي يَا نُورَ الْحَي
دَاوِينِي وَانْظُرْ إِلَي
اے نورِ حی، میرا مداوا کر
میرا مداوا کر اور مجھ پر نظرِ کرم فرما
دَاوِينِي دَاوِي
يَا نُورَ الْحَي
میرا مداوا کر، میرا مداوا کر
اے نورِ حی
يَا مُحَمَّدْ أَنْتَ الْمَحْبُوبْ
وَلِأَجْلِكْ نِلْنَا الْمَطْلُوبْ
اے محمدؐ، آپ ہی محبوبِ کبریا ہیں
اور آپ ہی کے باعث ہم نے مقصود کو پایا
بِمَدْحِكْ تَشْتَاقُ الْقُلُوبْ
تُنْجِينَا بِيَوْمِ الْدِّينْ
آپ کی مدح سے دل تڑپ اٹھتے ہیں
آپ روزِ جزا ہمیں نجات دلائیں گے
دَاوِينِي يَا نُورَ الْحَي
دَاوِينِي وَانْظُرْ إِلَي
اے نورِ حی، میرا مداوا کر
میرا مداوا کر اور مجھ پر نظرِ کرم فرما
دَاوِينِي دَاوِي
يَا نُورَ الْحَي
میرا مداوا کر، میرا مداوا کر
اے نورِ حی
اَلْمَادِحْ بِمَدْحُ يَقُولْ
هَوَاهُ مَدْحُ الْرَّسُولْ
ثنا خواں اپنی ثنا میں کہتا ہے
کہ اس کی آرزو رسولؐ کی نعت خوانی ہے
لِأَجْلِهْ نِلْنَا الْقَبُولْ
شَفَاعَةْ بِيَوْمِ الْدِّينْ
آپ ہی کی بدولت ہمیں قبولیت ملی
اور روزِ محشر شفاعت حاصل ہوئی
دَاوِينِي يَا نُورَ الْحَي
دَاوِينِي وَانْظُرْ إِلَي
اے نورِ حی، میرا مداوا کر
میرا مداوا کر اور مجھ پر نظرِ کرم فرما
دَاوِينِي دَاوِي
يَا نُورَ الْحَي
میرا مداوا کر، میرا مداوا کر
اے نورِ حی
يَا مُحَمَّدْ أَنَا الْمَدَّاحْ
وَبِمَدْحِكْ قَلْبِي يَرْتَاحْ
اے محمدؐ، میں آپ کا مداح ہوں
اور آپ کی نعت سے میرے دل کو چین ملتا ہے
أُهْدِيكَ مَسَا وَصَبَاحْ
صَلَاةً لِيَوْمِ الْدِّينْ
میں صبح و شام آپ کی بارگاہ میں پیش کرتا ہوں
وہ درود جو روزِ قیامت تک جاری رہے
دَاوِينِي يَا نُورَ الْحَي
دَاوِينِي وَانْظُرْ إِلَي
اے نورِ حی، میرا مداوا کر
میرا مداوا کر اور مجھ پر نظرِ کرم فرما
دَاوِينِي دَاوِي
يَا نُورَ الْحَي
میرا مداوا کر، میرا مداوا کر
اے نورِ حی
يَا خَلَايِقْ صَلُّوا عَلَيْهْ
مَوْلَاكُمْ صَلَّى عَلَيْهْ
اے تمام مخلوق، ان پر درود بھیجو
تمہارے رب نے ان پر درود بھیجا ہے
وَالْجِذْعُ حَنَّ إِلَيْهْ
مِنْ شُوْقُهْ أَنَّ أَنِينْ
اور کھجور کا وہ تنا آپ کے فراق میں تڑپا
اور شوق کی شدت سے بلک بلک کر رویا
دَاوِينِي يَا نُورَ الْحَي
دَاوِينِي وَانْظُرْ إِلَي
اے نورِ حی، میرا مداوا کر
میرا مداوا کر اور مجھ پر نظرِ کرم فرما
دَاوِينِي دَاوِي
يَا نُورَ الْحَي
میرا مداوا کر، میرا مداوا کر
اے نورِ حی
صَلَاةٌ عَلَى الْمُخْتَارْ
وَالْآلِ ثُمَّ الْأَنْصَارْ
درود ہو نبیِ مختارؐ پر
اور آپ کی آل اور پھر انصار پر
وَالصَّحْبِ رَفِيقِ الْغَارْ
أُهْدِيهَا مَعَ النَّسْرِينْ
اور صحابہ پر اور یارِ غار پر
میں اسے نسرین کی خوشبو کے ساتھ پیش کرتا ہوں