أَقْبَلَ السَّاقِي عَلَيْنَا
ساقی ہمارے قریب آ گیا ہے
Ur
Ur
الله الله الله الله الله الله يا مولانا
الله الله الله الله الله الله يا مولانا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ یا مولانا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ یا مولانا
رُفِعَتْ أَسْتَارُ البَيْنِ وَبَدَتْ أَنْوَارُ العَيْنِ
تَنْجَلِي مِنْ غَيْرِ أَيْنِ فَاشْهَدُوهَا يَا صُوفِيَّةْ
اٹھ گئے پردے درمیان کے اور ظاہر ہوئیں روشنی وحدت کی
بے مقام ظاہر ہوئیں، دیکھو انہیں اے صوفیوں
أَنَا مِرْآةُ حَبِيْبِي فِي هَوَاهُ رُوحِي طِيْبِي
عَنْ سِوَاهُ نَفْسِي غِيْبِي وَاطْرَحِي الأَشْيَا الرَّدِيَّةْ
میں اپنے محبوب کا آئینہ ہوں، اس کی محبت میں، اے میری روح، خوش رہو
اس کے سوا، اے نفس، غائب ہو جاؤ، اور ہر چیزِ ردی کو چھوڑ دو
مُذْ بَدَا فِي ذِي المَشَاهِدْ صِرْتُ رَاكِعًا وَسَاجِدْ
شَاكِرًا لَهُ وَحَامِد إِذْ طَوَانِي فِي الهُوِيَّةْ
جب سے وہ ان مقامات میں ظاہر ہوا، میں رکوع اور سجدے میں ہوں
اس کا شکر گزار اور حمد کرنے والا ہوں، کیونکہ اس نے مجھے اپنی ذات میں لپیٹ لیا
يَا هَنَائِي فِي لِقَائِي يَا بَقَائِي فِي فَنَائِي
يَا ضِيَائِي فِي سَمَائِي يَا حَيَاتِي الأَبَدِيَّةْ
اے میری خوشی میرے ملاقات میں، اے میری بقا میرے فنا میں
اے میری روشنی میرے آسمان میں، اے میری زندگی ہمیشہ کے لیے
أَقْبَلَ السَّاقِي عَلَيْنَا قَدَّمَ الكَأْسَ إِلَيْنَا
فَاحْتَسَيْنَا وَارتَوَيْنَا مِنْ كُؤُوسِ الهَاشِمِيَّةْ
ساقی ہمارے قریب آیا، اور ہمیں جام پیش کیا
ہم نے پی لیا اور سیراب ہوئے، ہاشمی جاموں سے