بُورِكْتِ يَا أُمَّ الْحَسَنَيْن
مبارک ہیں آپ، اے اُمّ الحسنین
Ur
بُورِكْتِ يَا أُمَّ الْحَسَنَيْن
يَا فَاطِمَةْ الْزَّهْرَاءْ
مبارک ہوں آپ اے حسن و حسین کی والدہ
اے فاطمہ زہرا
يَا آمِنَةْ يَا أُمَّ الزَّيْنْ
يَا حَامِلَةْ الْبُشْرَى
اے آمنہ اے اس صاحبِ جمال کی ماں
اے خوشخبری لانے والی
وَالسِّتِّ زَيْنَبْ نُورِ الْعَيْنْ
وَخَدِيجَةَ الْكُبْرَى
اور سیدہ زینب نورِ نظر
اور خدیجہ الکبریٰ
صَلُّوا عَلَى عَبْدِ اللهْ
مَنْ قَدْ أَتَى بِكِتَابِ اللهْ
درود بھیجو اللہ کے اس بندے پر
جو اللہ کی کتاب لے کر آئے
وَمَنْ بِهِ قَدْ أَسْرَى اللهْ
سُبْحَانَ مَنْ أَسْرَى
اور جنہیں اللہ نے شبِ معراج کی سیر کرائی
پاک ہے وہ ذات جس نے سیر کرائی
صَلُّوا عَلَى صَحْبِ الْمُخْتَارْ
رَسُولِنَا الْأَعْظَمْ
نبیِ مختار کے صحابہ پر درود بھیجو
جو ہمارے رسولِ اعظم ہیں
حَيُّوا عَليٍ خَيْرَ الْأَبْرَارْ
إِمَامَنَا الْأَكْرَمْ
علی کو سلام پیش کرو جو بہترین نیکوکار ہیں
جو ہمارے معزز ترین امام ہیں
وَعَلَى الْحُسَيْنْ نُورِ الْأَنْوَارْ
يَا سَعْدَ مَنْ سَلَّمْ
اور حسین پر جو نوروں کا نور ہیں
کیا ہی خوش بخت ہے وہ جس نے سلام بھیجا
يَا أَهْلَ بَيْتِ الْمُصْطَفَى
عَلَيْكُمْ اَلْسَّلَامْ
اے نبیِ مصطفیٰ کے اہل بیت
تم پر سلام ہو
أَهْلَ الْأَمَانَةْ وَالْوَفَا
وَالْخَيْرِ وَالْإِكْرَامْ
اے امانت اور وفا کے پیکر
اور سراپا خیر و کرم