حُبُّ الْحُسَيْنْ
حبِّ حسینؑ
Ur
حُبُّ الْحُسَيْنْ وَسِيلَةُ الْسُّعَدَاءِ
وَضِيَاؤُهُ قَدْ عَمَّ فِي الْأَرْجَاءِ
حسین کی محبت خوش بختوں کا وسیلہ ہے
اور ان کا نور تمام آفاق پر محیط ہو چکا ہے
سِبْطٌ تَفَرَّعَ مِنْهُ نَسْلُ الْمُصْطَفَى
وَأَضَاءَ مِصْرْ بِوَجْهِهِ الْوَضَّاءِ
وہ ایسے نواسے ہیں جن سے نسلِ مصطفیٰ پروان چڑھی
اور جنہوں نے اپنے رخِ انور سے مصر کو منور کر دیا
فَهُوَ الْكَرِيمْ اِبْنُ الْكَرِيمْ
وَجَدُّهُ خَيْرُ الْأَنَامْ وَسَيِّدُ الْشُّفَعَاءِ
پس وہ خود بھی کریم ہیں اور کریم کے فرزند ہیں
اور ان کے نانا بہترینِ خلائق اور شفاعت کرنے والوں کے سردار ہیں