قِفْ وَاسْتَمِعْنِي يَا نَدِيمْ
ٹھہر اور مجھے سن اے ندیم
Ur
قِفْ وَاسْتَمِعْنِي يَا نَدِيمْ
قَوْلًا بِمَعْنَاهُ أَهِيمْ
اے ہمدم! ٹھہر جا اور میری بات سن
وہ قول جس کے معنی میں مَیں مگن رہتا ہوں
حَمَلَتْ بِأَحْمَدَ أُمُّهُ
وَالْسَّعْدُ كَانَ لَهَا خَدِيمْ
ان کی والدہ احمد (ﷺ) کی حاملہ ہوئیں
اور خوش بختی ان کی خدمت گزار بنی
حَمَلَتْ بِأَزْكَى الْأَنْبِيَاءْ
نَسَبًا وَهَنَّاهَا الْكَرِيمْ
انہوں نے سب سے پاکیزہ نسب والے نبی کو بطن میں لیا
اور ربِ کریم نے انہیں مبارکباد دی
نَالَتْ بِهِ كُلَّ الْمُنَى
وَالْمَجْدِ وَالْعِزِّ الْمُقِيمْ
ان کے طفیل انہوں نے تمام تمنائیں حاصل کیں
اور عظمت اور دائمی عزت پالی
يَا فَوْزَهَا بِالْمُصْطَفَى
حَازَتْ بِهِ الْشَّرَفَ الْعَظِيمْ
مصطفیٰ (ﷺ) کے ذریعے ان کی کیا ہی جیت ہے
کہ انہوں نے ان کے باعث بلند مرتبہ پایا
بُشْرَاكِ آمِنَةَ الْرِّضَى
بِمُحَمَّدٍ عَيْنِ الْنَّعِيمْ
اے پسندیدہ آمنہ! آپ کو مبارک ہو
محمد (ﷺ) کی ولادت پر جو سراپا نعمت ہیں